عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیر معمولی تھا،وزیراعظم

عدم اعتماد اس لیے غیر معمولی تھی کہ سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کے فورم پر اکٹھی ہوئیں،معیشت کی بحالی کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری ہیں،شہباز شریف


Breaking News

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا ایک سال مکمل ہو رہا ہے،یہ بڑے چیلنجز اور مشکلات کا وقت رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیر معمولی تھا،عدم اعتماد اس لیے غیر معمولی نہیں تھی کہ پی ڈی ایم اقتدار میں آئی۔

عدم اعتماد اس لیے غیر معمولی تھی کہ سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کے فورم پر اکٹھی ہوئیں،تقریباََ تمام سیاسی جماعتوں نے غیر مقبول حکومت کیخلاف ووٹ دیا۔

گوگل پلس پر شئیر کریں

ہمارے بارے میں

دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ، اردو خبریں، اردو شاعری، اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، قسط وار کہانیاں، خوفناک کہانیاں، اردو ناول، ٹیکنالوجی، کاروبار، کھیل، صحت، اسلام، ادب، اسلامی نام، اسلامی مضامین۔ سبلائم گیٹ ایک بہترین ویب بلاگ ہے اور آپ یہاں اپنی من پسند تحریریں پڑھ سکتے ہیں
    بلاگر کمنٹس
    فیس بک کمنٹس

1 کمنٹس:

  1. بالکل سہی کہا، یہ بلاگ بہت اچھا ہے، اچھی پوسٹ کرتے رہا کریں

    جواب دیںحذف کریں