ایک اندھے کا امتحان

urdu stories urdu font

ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا!ہوٹل منیجر نے اس سے پوچھا: یہ ہما را مینو ہے ، آپ کیا لیں گے سر؟اندھا آدمی: میں اندھا ہوں،آپ مجھے اپنے کچن سے،چمچہ کوکھانے کی اشیاء میں ڈبوکر لا دیں،میں اسے سو نگھ کر،آرڈر کر دوں گا!منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ہوئی،اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ کر کیسے بتا سکتا ھے کہ ہم نے آ ج کیا بنایا ہے،کیا پکایا ہے!منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبوکر،اندھے آدمی کو سنگھایا، اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ھے، اور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا ہفتے بھر یہی چلتا رھا ۔

باپ نے اپنی یوٹیوبر بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

اندھا سونگھ کر،آرڈردیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا!ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینے کی سوچی ۔منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ،تم چمچہ کواپنے ہونٹوں سے گیلا کر دو!حنا نے چائے کے چمچے کواپنے ہونٹوں پررگڑکر منیجر کو دے دیا۔منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کردیااور بولا،بتاو آج ہم نے کیا بنایا ھے؟اندھے آدمی نے چمچہ کو سونگھااوربولا:اوہ مائی گاڈ،میری کلاس میٹ حنا یہاں کام کرتی ہے۔منیجربیہوش۔

Urdu stories online, Urdu stories for kids, Short Urdu stories, Urdu Kahaniyan, Famous Urdu stories, Urdu stories with moral, Best Urdu stories collection, Urdu stories for students, Urdu love stories, Urdu horror stories, Urdu stories for reading, Urdu stories in Urdu text, Funny Urdu stories, Urdu stories for beginners, Urdu detective stories, Urdu motivational stories, Urdu stories for adults, Urdu moral stories, Urdu stories for children, Urdu true stories, Urdu suspense stories, Urdu emotional stories, Urdu adventure stories, Urdu stories for school, Urdu stories for adults only, Urdu stories

گوگل پلس پر شئیر کریں

ہمارے بارے میں

دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ، اردو خبریں، اردو شاعری، اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، قسط وار کہانیاں، خوفناک کہانیاں، اردو ناول، ٹیکنالوجی، کاروبار، کھیل، صحت، اسلام، ادب، اسلامی نام، اسلامی مضامین۔ سبلائم گیٹ ایک بہترین ویب بلاگ ہے اور آپ یہاں اپنی من پسند تحریریں پڑھ سکتے ہیں
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 کمنٹس:

ایک تبصرہ شائع کریں