شوہر اور بیوی کی محبت لازوال ہوتی ہے یہ رشتہ تب تک ہی درست سمت میں چلتا ہے۔ جب میاں بیوی ایک دوسرے کے فرائض ٹھیک طریقے سے انجام دیں۔
ایسا ہی واقعہ ہمارے پڑوس میں پیش آیا لڑکے نے سولہ لڑکی سے پیار کی شادی کی لڑکے کی تین بہنیں تھیں وہ سب بیاہ چکی تھیں اور ماں زندہ تھی لڑکے کو اپنی بیوی سے بہت پیار تھا لیکن زندگی صرف پیار کے سہارے تو چل نہیں سکتی تھی اسے کام کے سلسلے میں سعودیہ سے آفر آئی بیوی کے لاکھ منع کرنے پر وہ چلا گیا
اور بیوی اسے روزانہ فون کر کے کہتی کے سرتاج کب آو گے لیکن وہ کہتا مجبوری ہے ایسے کرتے کرتے دو سال گزر گے اور ایک دن اس نے اچانک پروگرام بنایا کہ جا کے ماں اور بیوی کو سرپرائز دیتا ہوں وہ جب گھر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ گھر کا دروزاہ کھلا ہوا ہے اور اس کی ماں گھر پر موجود نہیں بیوی کسی غیر مرد کے ساتھ موج مستی کر رہی ہے۔
جیسے ہی بیوی نے اسے دیکھا اس کا رنگ اڑ گیا اور وہ غیر مرد وہاں سے بھاگ گیا۔اس نے بیوی پھر اٹھانا چاہا پر بیوی نے آگے سے چلانا چاہا شوہر طلاق دینے والا تھا کہ بیوی نے بولا کہ ہماری نئی نویلی شادی ہوئی تھی آپ مجھے چھوڑ کر چلے گے میں نے آپ کو بہت سمجھایا لیکن آپ نہیں مانے مجھ سے برداشت نہ ہوا تو میں نے یہ قدم اٹھایا مجھ سے زیادہ قصوروار آپ ہیں طلاق دینے سے پہلے سوچ لیں شوہر سوچ میں پڑھ گیا اور بیوی کو مائکے بھیج دیا آپ خود بتائیں کہ غلطی کس کی ہے جواب لازمی دیں
شانتی دیوی اور جنگلی ہاتھی
Urdu Stories Keywords
Urdu stories online, Urdu stories for kids, Short Urdu stories, Urdu Kahaniyan, Famous Urdu stories, Urdu stories with moral, Best Urdu stories collection, Urdu stories for students, Urdu love stories, Urdu horror stories, Urdu stories for reading, Urdu stories in Urdu text, Funny Urdu stories, Urdu stories for beginners, Urdu detective stories, Urdu motivational stories, Urdu stories for adults, Urdu moral stories, Urdu stories for children, Urdu true stories, Urdu suspense stories, Urdu emotional stories, Urdu adventure stories, Urdu stories for school, Urdu stories for adults only, Urdu stories
0 تبصرے