پٹرول کی قیمت میں کتنے روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے


 پٹرول کی قیمت میں کتنے روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ یکم مئی سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ۔

آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔


گوگل پلس پر شئیر کریں

ہمارے بارے میں

دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ، اردو خبریں، اردو شاعری، اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، قسط وار کہانیاں، خوفناک کہانیاں، اردو ناول، ٹیکنالوجی، کاروبار، کھیل، صحت، اسلام، ادب، اسلامی نام، اسلامی مضامین۔ سبلائم گیٹ ایک بہترین ویب بلاگ ہے اور آپ یہاں اپنی من پسند تحریریں پڑھ سکتے ہیں
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 کمنٹس:

ایک تبصرہ شائع کریں