ہمارے بارے میں

اس بلاگ  کو اشاعت کا آغاز کئے کافی عرصہ گزر چکا ہے،  اس کے گزرے ہوئے سال ہموار، یکساں اور آسان نہیں تھے۔ اس بلاگ کونشیب و فراز سے گزرنا پڑا۔ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مصائب کی بھٹی میں سلگنا پڑا لیکن  اس نے ہر آزمائش کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ قلم، عزت اور حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

اس بلاگ کا سفر جاری ہے ۔ کوئی آستین کا سانپ اور کوئی تیر انداز، کوئی زبردست اور کوئی بالادست ، ہمارے ذوق سفر کو ختم نہیں کر سکتا ،
    بلاگر کمنٹس
    فیس بک کمنٹس

1 کمنٹس: