پرستان کی شہزادی - پارٹ 3

urdu stories

Sublimegate Urdu Font Stories

پرستان کی شہزادی - پارٹ 3

شاہ اپنی جگہ پر بیٹھ کر کچھ منتر دو ھرانے لگا اسد اور احمد کو ایک لفظ سمجھ نہیں آیا ۔۔بھیم کلیم چامونڈ ۔۔۔۔ڈاے ۔اہ۔۔ہوووووووو۔جیسے لفظ دھرا رہا تھا کچھ لمحوں بعد کمرے میں جلتا اکلوتا بلب بھی مدہم ہوتے ہوتے بند ہو گیا ایک ہنسے کی ڈراونی آواز گونجی ہی ہی ہو ہو ہاہاہا آگی توں دم جننی جب تو بلاۓ گا تو آؤں گی ہی کیا پوچھتا ہیں دم جننی تو آگی بول کیوں بلایا ہین اس کی آواز پٹھے بانس جیسی تھی مجھے پرستان کا وہ جن چاہیے بابا شاہ نے اپنے مدعا بیان کیا میں اس میں کچھ نہیں کر سکتی ۔۔سچ میں کچھ نہیں کر سکتی شاہ نے پریشانی سے پوچھا ہاں تو مانگتا بھی تو جن ہیں اتنی آسانی سے اس جن پر قبضہ کوئ معمولی بات نہیں ہیں جانتا ہوں قبضہ آسان نہیں شاہ نے غصے سے کہا پر میں اسے چھوڑوں گا نہیں کوئ بات نہیں میں ہار ماننے والوں میں سے نہیں ہوں مجھے ہر حال میں وہ چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

اچھا تو پھر کر لے کچھ ویسے مجھے تو تیری موت نظر آرہی ہیں ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔بکواس کر رہی ہیں ہنہ شاہ کو مارنا آسان نہیں ۔۔اچھا تو تو اپنا حصہ لے اور جا دفع ہو شاہ نے کھوپڑی اٹھا کر ہوامیں لہرائ کچھ دیر ہڈیاں چباۓ جانے کی آواز آتی رہی چند لمحے آئ اس کے بعد خاموشی چھا گئ خاموشی کے ساتھ ہی لاہٹ بھی واپس آگئ شاہ کچھ دیر اور عمل کرتا رہا ۔۔۔ایک ایک کر کے تھل میں سے اپنے آپ سب غاہب ہو گیا اسد اور احمد ایک دوسرے سے جڑ کر بیٹھے رہۓ۔۔شاہ کے ساتھ رہ کر اسے عجیب و غریب تجر بات سے واسطہ پڑ رہا تھا ایک دن میں ہی اسے سمجھ آگئ کے شاہ کالے جادو کی دینا کا بادشاہ ہے اسے شاہ سے ڈر محسوس ہو رہا تھا اسے وہاں بیٹھنا پڑااپنے گھر والوں کے لیۓ۔اسد حوریہ اور عطیہ کو اپنے گھر لے آیا تھا اور حور کا ایڈمیشن بھی کروا دیا حوریہ کالج کے لیے تیار ہو رہی تھی کے درواذہ بجا۔۔۔۔
جی کون ہے آجاہیں اس چچا داخل ہوۓ کیسی ہیں میری بیٹی میں بلکل ٹھیک ہوں چچا آپ کیسے ہیں میں بھی ٹھیک ہو بیٹا آصل میں شاہ صاحب تم سے ملنا چاہتے ہیں مجھ سے کیوں بیٹا انہیں کچھ بات کرنی ہیں اگر تم اجازت دو تو بلالوں جی چچا جیسے ٹھیک لگے کچھ دیر مین اسد شاہ کے ساتھ داخل ہوا ہاۓ یہ کیا چیز ہیں حوریہ نے پھٹی پھٹی آنکھوں سے شاہ کو دیکھا وہ ایک ساڑھے چھ فٹ کا لمبا تڑ نگا اور کالا سا شخص تھا۔۔لمبے لمبے بال اور عجیب سی ڈروانی لال آنکھیں اور چہرہ ایسا کہ دیھکتے ہی بندہ لرزہ اٹھے عمر قریب 70,60 سال ہو گی گالوں کی جلد لٹک رہی تھی اور چہرا جھریوں سے بھرا تھا کیا ہوا بیٹا بیٹھو اسد نے حور سے کہا تو وہ بیڈ کے کونے پر بیٹھ گی۔۔۔

شاہ کی آنکھوں میں کچھ چمکا شاہ نے ایک پرچی پر کچھ لکھ کے اسد کو دیا اور کہا یہ لے آو تب تک ہم بیٹی سے سوال کرتے ہیں اسد کے جاتے ہی شاہ نے دروازہ بند کر دیا ۔۔یہ یہ۔۔۔آپ ۔۔۔دروازہ ۔۔بند۔۔کیا۔۔کیوں وہ ۔۔۔۔حوریہ کے دماغ میں کچھ کلیک ہوا تھا۔۔۔لڑکی چھوٹی ہو یا بڑی اپنے اوپر پڑنے والی نظر کا مفہوم اچھے سے جانتی ہیں تم تو سچ میں حور ہو وہ تبھی تو وہ جن فدا ہیں تم پے شاہ نے حوری کی طرف بڑھتے ہوۓ کہا خبردار میرے قریب بھی مت آنا اااا حوریہ نے کھڑے ہوتے ہوئے کہا شاہ نے ایک ذراٹے دار تھپٹر حوریہ کے منہ پر مارا اور کہا وہاں اس جن کے ساتھ خوش رہیتی ہیں اور یہاں انسان کو پاس نہیں آنے دیتی حوریہ زمین پر سر کے بل گر گی اور خون کو فورا اس کے سر سے نکلنے لگا شاہ نے حوریہ کے بالوں سے پکڑا اور بیڈ پر دھیکا دیا اس کا جب منہ بیڈ کی نوک پہ لگا تھا تب وہ عدیل کو پکارنے لگی پتا نہیں اسے اتنا کیوں یقین تھا کہ وہ آجائے گا وہ آ گیا تھا کیونکہ ان کا رشتہ تھا ہی ایسا ایک کو تکلیف ہوتی تو دوسرا کیسے سکھ میں رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاہ حوریہ کی چادر روندتا آگیے بڑھا ۔مزید کچھ گڑ بڑ کرتاکہ کسی فورس نے اسے اتنی دور کیا کہ وہ اوپری حصہ کو جا کر زور سے نیچے گرایا گیا شاہ کو اپنی سانس بند ہوتی ہوی محسوس ہوئاور پھر پورے دس سکینڈ میں شاہ کے چہرے کا نقشہ اور جگہ ہی بدل گی تھی ۔۔پھر وہ اپنا کام کر کے سامنے آیا بلیک کپڑوں میں مبلوس وہ حوریہ کا ہی عدیل تھا جو اب شاہ کو نفرت کی نگاہ سے دیھکتااس کو ٹھو کر مارتا حوریہ کی طرف آیا تو چہرے کے تاثرات بدلے حوریہ وہ بھاگتا ہوا اس کی طرف آیا اس کی بگڑی ہوئ حالت دیکھ کر اس کا اور دماغ خراب ہو گیا اس کا دل کر رہا تھا شاہ کے وجود کو آگ میں دھکیل دے وہ ایسا ارادہ رکھتا اگر حوریہ کی حالت غیر نہ ہوئ ہوتی آنکھیں کھولو حوریہ !!!اس نے اس کا چہرہ تھپ تھپایا کیسی بے قراری تھی اس کے لہجے اور انداز میں اور وہ جب کچھ رسپونس نہیں کر رہی تھی تو اس کی نبض کو چیک کرنے لگا جو آہستہ آہستہ چل رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔

عدیل نے پھرتی سے حور کے بے جان وجود کو لے کر فورا غاہب ہوا۔۔حوریہ کی سانسیں اسے محسوس نہیں ہو رہی تھی اور یہی چیز اس کی تکلیف کا باعث تھی...
وہ صوفے پہ خاموشی سے بیٹھے سامنے سوے ہوے وجود کو دیکھرہا تھا جو اس کی دل کی دھڑکن تھی اس کی جینے کی وجہ تھی آج اس کو اس حالت میں دیکھ کر وہ ٹوٹ سا گیا تھا ۔۔۔

اگر وہ دیر سے آتا اگر وہ جان نہ پاتا کہ حوریہ کے ساتھ کیا ہونے والا ہۓ؟۔۔تو کیا سے کیا ہو جاتا حور برباد ہو جاتی اور اس کی بربادی سے مراد عدیل کی بربادی وہ تو پہلے سے ہی اتنا ٹوٹا ہوا تھا اس کے بعد تو وہ ختم ہی ہو جاتا آج کے دن میں وہ دو لوگوں کی کھو دیتا اپنے باپ اور حوریہ کو ۔۔وہ باپ کو نا بچا سکا پر حوریہ کو بچا لیا ۔۔۔یا یوں کہا جائے اپنی سانسوںکو بچا لیا وہ اسے دیکھنے لگا ۔۔۔۔
چہرے کے کافی ارد گردرض ہو چکے تھے ہونٹوں کا کنارہ پھٹ گیا تھا سر کے پیچھلے حصہ پہ گہرا کٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے سب سے زیادہ اس کی حالت کی غیر ہوئ تھی ۔چہرہ کی پیلاہٹ اب کم ہوئ تھی اور اپنے اصلی رنگ میں آۓ تھے ۔مگر تھوڑی دیر میں وہ بخار میں تپنے لگی تھی ۔۔۔۔۔۔
ذار ان کی مدد سے اس کی چوٹوں پہ مراہم تو لگ چکا تھا مگر بخار کسی طرح بھی کم نہیں ہو رہا تھا یہی چیز اسے بے چین کر رہی تھی سارے طریقے آزمالیے مگر بخار کمی نہیں آئ تھی ۔۔۔۔

ذاران پانی اور پٹیاں لے کر داخل ہوا وہ حوریہ کے پاس جانے لگا جب عدیل پھرتی سے آیا اور اس کا ہاتھ پکڑا۔۔
تم کیا کر رہے ہو نجانے کیوں اس کا لہجہ سخت ہو گیا وہ آگیے سے کچھ کہتا عدیل نے اس باول لے لیا اور پھر سائڈ پہ کیا ۔۔
اسے کوئ ہاتھ نہیں لگاۓ گا میںکسی کو اجازات نہیں دوں گا اسے ہاتھ تو کیا زرا سے دیکھیں بھی اس کا لحجہ سخت مگر تھکا ہوا تھا۔۔
وہ اسے کچھ کہنا چاہتا مگر عدیل کی آنکھیں ایک دم ذاران پیچھے ہوا تھا اسے گہرا جھٹکا لگا تھا ۔عدیل ہاں بولوں تم رو رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم کیوں پتا نہیں حوریہ تکلیف میں ہو تو آنسوں اپنے آپ بہننے لگتے ہیں میرے بس میں نہیں ہۓ یہ سب یار پر عدیل میں نے کہانا تھا میرے بس میں نہیں تھا۔۔۔
اب جو بھی ہۓ میں حور سے ایک سیکنڈ بھی دور نہیں ہو سکتا یہ اب میری ملکیت ہیں اب غصے کی لہر عدیل کے اندر دوڑی تو وہ چیخ پڑا۔۔۔
یہ ایک نا ممکن سی بات ہے عدیل !!!!حوریہ انسان ہۓ وہ کیسے ہر وقت تمہارے ساتھ رہ سکتی اور اس نے تو ابھی تک محبت کا اظہار بھی نہیں کیا اور تم تم نے اس پر اپنی مہر لگا دی پہلے تم کچھ وجہ سے اس سے دور رہا کرتے مگر اب تم چوبیس گھنٹے بھی اس سے دور نہیں رہ سکتے کسی سے بات نہیں کرنے دو گے تم تو کسی مرد کی مہک اس کے ارگرد نہیںبرداشت کرو گے اور حوریہ کو اب سے اللہ ہی حافظ وہ تم سے نفرت کرنے لگ جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

تم چھوڑو۔۔۔۔۔۔میں اسے ایک پل بھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا عطیہ شور کی آواز سن کر حوریہ کے کمرے کی طرف گی انہوں نے درواذہ بجایا پر اندر سے صرف شاہ کی آوازیں سنائی دے رہی تھی عطیہ نے بہت کوشش کی پر دروازہ نا کھلا اتنے میں اسد ہانپتا ہوا آیا۔۔۔

باجی باجی حوریہ کہا ہیں کیوں کیا ہوا ہیں اسد خیریت تو ہیں باجی وہ میں حوریہ کو چھوڑ گیا تھا شاہ نے کچھ بات کرنی تھی ۔۔
شاہ نے مجھے کچھ لینے کے لیے بھیج دیا تھا ابھی ادھے راستے میں احمد کی کال آئ۔۔ اس نے بتیا کے شاہ اچھا آدمی نہیں باجی میں پاگل ہوں اندھا یقین کر بیھٹا ۔اسد نے ایک سانس میں ساری بات کی بھائ کب سے چیخوںکی آواز آرہی ہے کچھ کریں عطیہ نے دل پہ ہاتھ رکھتے ہوۓ کہا۔۔۔
رکیں باجی آپ سائیڈ پر ہوں اسد نے کچھ دیر بعد دروازہ توڑ دیا سامنے کا منظر دیکھ کر وہ دنگ رہ گے۔۔۔۔۔۔۔

ہر چیز بکھری ہوی تھی اور شاہ ایک طرف زخمی پڑا تھا عطیہ نے ادھر أدھر دیکھا پر حوریہ کہیں دیکھائ نہ دی ۔۔۔۔۔۔۔
عدیل حوریہ کے پاس بیٹھا پیٹاں کر رہا تھا تبھی رانی رانیا کے طوطے نے آکر عدیل کو خبر دی کے رانی رانیا اس کے کمرے آرہی ہیں عدیل ایسے ہی پٹیاں کرتا رہا تھوڑی دیر میں رانی رانیا حاضر ہوئ عدیل رانی رانیا غصے سے بولی ۔۔۔
بولیے ماں عدیل نے پٹی پانی میں رکھتے ہوۓ کہا ہم نے آپ کو کیا سمجھایا تھا عدیل کیا آپ پر اثر نہیں ہوا ماں میں نے کیا کیا ۔۔۔
آپ اس لڑکے کو پھر یہاں لاۓ کیوں آخر کس کی اجازت سے ۔۔کیا بھول گے آپ کے ہم آپ کی ماں کے ساتھایک رانی بھی ہیں ہم آپ نے رانی کا حکم نہ مان کر غلطی کی ہیں۔۔۔۔۔


تمام اردو کہانیاں پڑھنے کے لیے ہیاں کلک کریں 

پرستان کی شہزادی اردو کہانی - پارٹ 4

Urdu stories online, Urdu stories for kids, Short Urdu stories, Urdu Kahaniyan, Famous Urdu stories, Urdu stories with moral, Best Urdu stories collection, Urdu stories for students, Urdu love stories, Urdu horror stories, Urdu stories for reading, Urdu stories in Urdu text, Funny Urdu stories, Urdu stories for beginners, Urdu detective stories, Urdu motivational stories, Urdu stories for adults, Urdu moral stories, Urdu stories for children, Urdu true stories, Urdu suspense stories, Urdu emotional stories, Urdu adventure stories,
گوگل پلس پر شئیر کریں

ہمارے بارے میں

دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ، اردو خبریں، اردو شاعری، اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، قسط وار کہانیاں، خوفناک کہانیاں، اردو ناول، ٹیکنالوجی، کاروبار، کھیل، صحت، اسلام، ادب، اسلامی نام، اسلامی مضامین۔ سبلائم گیٹ ایک بہترین ویب بلاگ ہے اور آپ یہاں اپنی من پسند تحریریں پڑھ سکتے ہیں
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 کمنٹس:

ایک تبصرہ شائع کریں