دعا کی قبولیت کی گھڑی


*جمعہ کے دن مقبولیت کی گھڑی کا صحیح وقت کونسا ہے*
*ســــــــــــوال :جمعہ کے دن وہ کونسی گھڑی ہے جس میں دعائیں قبول ہوتی ہے کیا شریعت میں اس کی کوئی تعیین کی گئی ہے یا نہیں؟*
─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─

*جــــــــــــواب :اس سلسلہ میں تقریبا کل 42
قول کتابوں میں ذکر کیے گئے ہیں جس میں راجح یہ دوقول ہیں*
*وہ گھڑی جب امام دوخطبوں کے درمیان بیٹھتا ہے اس وقت دل میں دعا کی جاے زبان سے نہیں دوسرا قول جمعہ کے دن عصر سے لیکر مغرب تک کے وقفہ میں یہ گھڑی آتی ہے اکثر علماء نے اسی قول کو اختیار کیا ہے* 
*(شامی ج1ص773)*
گوگل پلس پر شئیر کریں

ہمارے بارے میں

دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ، اردو خبریں، اردو شاعری، اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، قسط وار کہانیاں، خوفناک کہانیاں، اردو ناول، ٹیکنالوجی، کاروبار، کھیل، صحت، اسلام، ادب، اسلامی نام، اسلامی مضامین۔ سبلائم گیٹ ایک بہترین ویب بلاگ ہے اور آپ یہاں اپنی من پسند تحریریں پڑھ سکتے ہیں
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 کمنٹس:

ایک تبصرہ شائع کریں