اس علاقے میں عیسائی، ہندو، سکھ اور مسلمان سب مل جل کر آباد تھے، مگر یہ واردات بالکل مسلمانوں والی تھی۔ وہی پرانا عورت کا چکر، وہی عشق بازیاں...