اللہ سے محبت کا انعام

سعودی عرب کا ایک قبرستان 30 سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جائـے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا۔


Islamic Stories in Urdu

کام کے دوران بوشیدہ ہڈیاں اور بدبو کے علاوہ کچھ نہ تھا کام کے دوران جب ایک جگہ کھدائی کی گئی تو وہاں بدبو کے بجائے خشبو محسوس ہونے لگی مزدوروں نـے کمپنی کو خبر دی اور انہوں نـے محکمہ اموات کو اور دوسروں اداروں کو خبر دی اور کام روک دیا گیا اور جب سب لوگ جمع ہوگئے تو کام دوبارہ شروع کیا گیا زمین کی مٹی انتہا نرم تھی اور اسمیں کافور اور مشک کی خشبو ملی ہوئی تھی پھر ایک میت ملی


جس کا کفن ویسـے کا ویسا تھا ریکارڈ چیک کیا گیا تو پتہ چلا کہ اج سـے تیس سال پہلے دفن کیا گیا تھا خیر قبر سے نکالا گیا تو مردے کا چہرہ کھولا گیا تو وہ تروتازہ جیسے ابھی ہی مرا ہوا ہو, گاؤں کے لوگوں نـے پہچانا یہ فلاں کا بیٹا هـے۔ وہ شخص بہت ضعیف تھا چل پھر نہیں سکتا تھا لہذا جنازہ اسکے گھر لے جایا گیا

حضور علیہ الصلوٰة والسلام کے معجزات

باپ کو دیدار کرایا گیا اس نے شکر ادا کرتـے ہوئے کہا یا اللہ تیری قدرت تیس سال پہلے جنازہ نکلا تها اور تیس سال پھر اسی حالت میں گھر لاکر مجھے دیدار کرایا گیا تیری قدرت کا کیا کہنا اور روتا جارہا تھا اور یہ منظر نے سب کی انکھیں نم کردی


پھر اسکی اجازت سـے دوسرے قبرستان میں دفن کیا گیا
پھر باپ سے پوچھا گیا تیرے بیٹے کے وہ کونسے عمل تھے؟
باپ نے جواب دیا میرا بیٹا الله سے بہت محبت کرتا هے پہلی صفت میں نماز پڑھتا تھا کوئی ایسی صبح نہ گزری تھی جب میں نے فجر کی آواز دی اور میں نے اسکو جاگا ہوا نہ پایا کبھی کبھی تو وہ اذان سـے پہلے ہی مسجد چلا جاتا تھا کوئی نماز قضاء نہیں کرتا تھا اور تو مجھے کچھ پتہ نہیں هـے وہ کچھ کرتا ہو
قرآن پاک میں الله نے فرمایا جو الله سے محبت کرتا هـے الله بھی ان سے محبت کرتا هے اور الله نے بتایا اے بندے میں نے تیری محبت کو قبول کیا تجھ کو کیڑوں کی خوراک نہیں بنایا۔

حضرت علی علیہ السلام کی بہادری کا قصہ

بهائیوں اور بہنوں زرا سوچئیــے
نماز تو ہم میں سـے بہت لوگ پڑتـے ہونگے مگر نماز کا اہتمام بہت ہی کم لوگ کرتـے ہیں۔ محبت تو ہم سب کرتـے ہیں مگر محبت کا ثبوت بہت کم لوگ دیتـے ہونگـے۔

All reac
گوگل پلس پر شئیر کریں

ہمارے بارے میں

دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ، اردو خبریں، اردو شاعری، اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، قسط وار کہانیاں، خوفناک کہانیاں، اردو ناول، ٹیکنالوجی، کاروبار، کھیل، صحت، اسلام، ادب، اسلامی نام، اسلامی مضامین۔ سبلائم گیٹ ایک بہترین ویب بلاگ ہے اور آپ یہاں اپنی من پسند تحریریں پڑھ سکتے ہیں
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 کمنٹس:

ایک تبصرہ شائع کریں