دیوتا - مکمل اردو ناول

محی الدین نواب کے ناول "دیوتا" کے ذکر نے میرے اندر اسے پھر سے پڑھنے کی چنگاری سلگا دی تو میں نے سوچا کیوں نہ ادب کے شوقین نئے پڑھنے والوں کو اس کے کچھ حصوں سے متعارف کروایا جائے ۔ اور ساتھ پرانے پڑھنے والوں کی یادیں تازہ کر لی جائیں۔ چونکہ مل کر پڑھنے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔ لہذا مجھے امید ہے کہ ہم سب اس سے لطف اندوز ہوں گے۔

👇👇