یہ ایک بہترین کہانی ہے جس کی تمام اقساط یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔ اس بلاگ پر بہترین اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، مکمل اردو کہانیاں، سچی کہانیاں، قسط وار کہانیاں اور بہت کچھ پڑھ سکتے ہیں۔
---------------------------
حاجی صاحب نے زم زم کی پانچ شیشیاں، کجھوریں، تین ٹوپیاں، پانچ تسبیحیں اور ایک جاہ نماز دی- "یہ زم زم کی ایک شیشی ایک تسبیح آپ پانچوں کے...
لیکن الہیٰ بخش کی کہانی اب بھی ختم نہیں ہوئی تھی!چوتھے دن تینوں بیٹوں نے ماں کے سامنے وہ بکس کھولا جسے الہیٰ بخش بہت عزیز رکھتا تھا- کسی...
الہیٰ بخش انگلیوں پر گننے لگا "ستایئس سال ہو گئے سرکار ستائیس سال پہلے آخری بار یہ کام کیا-" اس کا لہجہ خواب ناک ہو گیا ۔"بس پھر برش سے ناتا...
رقیہ سولہ برس کی ہوئی تو الہیٰ بخش نے اس کی شادی کر دی- اس بوجھ سے سبکدوش ہونے کے بعد وہ اور ہلکا پھلکا ہو گیا- اس کے بعد اسے ایک کاما ور کرنا تھا-...
وقت دھیرے دھیرے دبے پاؤں گزرتا رہا- کچھ چیزیں الہیٰ بخش کبھی نہیں بھولا- اپنی کچھ محرومیوں کی اس نے تلافی کرنے کی کوشش کی ۔ ۔ ۔ ۔ بچوں کے ذریعے ۔ ۔...
ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے زیادہ اذیت ناک تھا-ہر تیسرے چوتھے دن وہ خالی گاڑی لے کر واپس آتا- سادی کبھی عمر کے کبھی جمیل کے اور کبھی کسی اور کے...
اگلے روز الہیٰ بخش سادی کو کالج چھوڑ کر آیا اور ناشتہ کرنے کے بعد باہر چلا گیا- واپس آیا تو کرم دین کے کوارٹر میں چلا گیا- کرم دین...
دوپہر کو وہ سادی کو کالج سے واپس لایا تو بیگم صاحبہ لان کے باہر کھڑی کرمو سے کچھ بات کر رہی تھیں- انہوں نے الہیٰ بخش کو جو اس حلیے میں...
الہیٰ بخش نے اسے حیرت سے دیکھا- وہ اس سے اجازت مانگ رہی تھی یا اس کا مزاق اڑا رہی تھی- لیکن اس کے چہرے پہ کوئی ایسا تاثر نہین تھا- وہ جواب طلب...
الہیٰ بخش کم سخن اور کم آمیز تھا- کام کے وقت میں وہ صرف کام کرتا تھا- یہ نہیں تھا کہ کبھی چائے پینے میں لگ گیا یا کبھی سگریٹ سلگا لی- وہ دوسرے...
شیخ مظہر علی رات دس بجے گھر پہنچے۔شام کو انہوں نے گھر فون کر کے بتا دیا تھا کہ ایک اہم میٹنگ کی وجہ سے واپسی میں دیر ہو جائے گی۔۔کھانے پر انکا انتظار...
شام ہوئی اور روز کی طرح بازار آوازوں سے بھر گیا- سینڈلوں کی کھٹ کھٹ، قدموں کی چاپیں اور ضد کرتے ہوئے بچوں کی آوازیں لیکن اس روز یہ سب کچھ اسے...
اسے احساس تھا کہ وہ خود بدل گیا ہے۔ اس کے معمولات بدل گئے ہیں۔ سب کچھ بے ترتیب ہو گیا تھا۔بھوک لگتی تو وہ کھانا کھا لیتا۔نہ لگتی تو نہ کھاتا۔نیند آتی...
اندر بچے تو شائد سو گئے تھے لیکن قاسم کی بیوی نہیں سوئی تھی- اسی کی بدولت ان لوگوں کو چائے ملتی رہی-پھر اچانک عاقل کو خیال آیا- "اب بس کریں...
الہیٰ بخش نے سلام کا جواب دیا- ملنگ نے کہا "آخری بار غریب خانے پر نہیں آئیں گے سرکار؟"الہیٰ بخش درخت کے نیچے جا کر بیٹھ گیا- ملنگ اسی طرح کھڑا...
ملنگ نے پہلی بار الہیٰ بخش سے رابطہ کیا تو اس وقت الہیٰ بخش بارہ سال کا تھاایوب شاہ اور نواز شاہ کو الہیٰ بخش سے ابتدا ہی سے بیر تھا- ۔...
الہیٰ بخش کو پہلی نظر میں عشق ہوا تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں- اس کا خمیر ہی عشق کی مٹی سے اٹھا تھابچپن ہی سے وہ عشق و محبت کی باتیں سنتا رہا تھا- اس...