یہ ایک بہترین کہانی ہے جس کی تمام اقساط یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔ اس بلاگ پر بہیترین اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، مکمل اردو کہانیاں، سچی کہانیاں ارو بہت کچھ پڑھ سکتے ہیں۔
---------------------------
بھنورقسط نمبر 9یوں دن میں اچانک اندھیرا دیکھ کر میری سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تھا پھر سے ایک دھماکہ ہوا میرے کانپتے پیروں میں بلکل جان نہیں تھی...
بھنورقسط نمبر 8وہ بچہ مجھے بازار کے عقب میں لے جارہا تھا جہاں کچی جھونپڑیاں اور غربت کے مارے لوگ اپنی زندگی سے رہے تھے دو وقت کی روٹی...
بھنور قسط نمبر 7پہلی سیڑھی پر ہی غیر مذہبوں کی طرح کمال نے اپنے جوتے اور موزے اتار کر ایک طرف رکھے تو میں نے حیرت سے کمال کو دیکھا اور...
بھنور قسط نمبر 6: "جب میں تمہارے ساتھ ہوں تو ڈرنے کی کیا بات ہے موہنی ...!!؟" کمال کے لہجے میں محبت کی مٹھاس تھی کمال کا جسم عام طور پر...
بھنور قسط نمبر 5فرقان ولاء......!!!اپنے محل وقوع کے اعتبار سے شہر کے ہنگاموں سے دور نسبتاً ایک غیر آباد علاقہ میں واقع تھاپہلے اس فرقان...
بھنورقسط نمبر 4 میری زندگی کے وہ شب و روز بڑے سہانے تھے میں صبح فجر کی نماز کے لیے اٹھ جاتی تھی یہ امی ابو کی تربیت کا اثر تھا وہ بھی...
بھنورقسط نمبر 3: اس وقت ابو بھی آگئے تھے وہ صبح کا ناشتہ میرے ساتھ میرے کمرے میں کرنے لگے تھے ہم دونوں کو محو گفتگو کرتے ہوئے ہمارے...
بھنورقسط نمبر 2پھر میں نے سوچا میں جدھر سے آئی ہوں اس طرف مڑ کر بھاگوں تو شاید دروازہ مل جائے .....!!!یہی سوچ کر جونہی میں مڑی کسی سے ٹکرا گئی وہ جو...
بھنورقسط نمبر 1 میری زندگی کی کہانی اس وقت سے شروع ہوتی ہے جب میں پیدا بھی نہیں ہوئی تھی. میری زندگی کی شروعات بھی عجیب وغریب ہی رہی تھی اور ممکن ہے ...