اللہ کی رحمت سے اتنی دولت آئے گی کہ سنبھالی نہیں جائیگی


ُآج آپ کو ایسے درود شریف کے بارے میں بتائے گے جس کے بارے میں خود آپٌ نے ابو سعید رضي الله عنه سے فرمایا کہ جس کو یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے وہ یہ درود شریف پڑھا کرے یہ درود شریف مسنون ہے اور یہ 100 فیصد تصدیق شدہ ہے اور کئی بزرگوں نے اس کا کثرت سے پڑھنے کو کہا ہے کیونکہ اس میں دنیا اور آخرت کی خیر ہے حضرت انس رضي الله عنه سے روایت ہے کہ آپٌ نے فرمایا جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالی اس پر 10 رحمتیں نازل فرماتا ہے اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کر دیتا ہے
درود شریف والی دعا کبھی رد نہیں ہوتی کیونکہ رب کریم نے قرآن پاک میں خود اس کا حکم دیا ہے

اس درود شریف سے غربت دور ہوتی ہے زندگی کی تنگی دور ہو جاتی ہے اس کے بہت سے فوائد ہے اس درود شریف سے دل کا سکون بھی حاصل ہوتا ہے اس سے نسل پر بھی رزق کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اس سے کسی بھی چیز کی کمی نہیں رہتی درود شریف پڑھنے والوں میں مذھب کی دلچسپی پیدا ہوتی ہے آپٌ نے فرمایا تمھارا درود پڑھنا تمھاری دعاوں کا محافظ ہے اور تمھارے لیے اللہ کی رضا کا باعث ہے
الّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ عَبدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی المُو مِنِینَ المُو مِنَاتِ وَالمُسلِمیِنَ وَالمُسلِمَاتِ
ترجمہ: الٰہی اپنے بندے اور اپنے رسول محمدٌ پر رحمتیں نازل فرما اور رحم و کرم فرما مومنین اور مومنات پر اور مسلمین اور مسلیمات پر

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں.
گوگل پلس پر شئیر کریں

ہمارے بارے میں

دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ، اردو خبریں، اردو شاعری، اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، قسط وار کہانیاں، خوفناک کہانیاں، اردو ناول، ٹیکنالوجی، کاروبار، کھیل، صحت، اسلام، ادب، اسلامی نام، اسلامی مضامین۔ سبلائم گیٹ ایک بہترین ویب بلاگ ہے اور آپ یہاں اپنی من پسند تحریریں پڑھ سکتے ہیں
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 کمنٹس:

ایک تبصرہ شائع کریں