کہانیاں پڑھیں کیش انعام جیتیں

 

السلام وعلیکم محترم قارئین:

اس اردو ویب سایئٹ کی کہانیاں فیس بک کے کچھ پیجز اور گروپ میں شئیر کی جاتی ہیں۔ ہم نے کہانیاں پڑھنے اور ویب سائٹ وزٹ کرنے والوں کے لیے ماہانہ کچھ کیش انعامات کا آغاز کیا ہے۔ مختلف انعامات جو کہ کیش کی شکل میں ہوں گے جیتنے والے  خوش نصیبوں کو بذریعہ جاز کیش ارسال کیے جائیں گے۔ زیادہ تعداد کی صورت میں قرعہ اندازی ہو گی اور خوش نصیب لوگوں کو فیس بک پر میسج کیا جائے گا۔

انعامات کی تفصیل

 ایک ہزارکیش کے دس انعامات : کل انعام کی رقم دس ہزار
 پانچ سو کیش کے دس انعامات : کل انعام کی رقم پانچ ہزار 

شامل ہونے کا طریقہ

ہر ماہ کی یکم تاریخ سے لے کر پچیس تاریخ تک مقابلے میں شامل رہ سکتے ہیں۔ 27 کو جیتے والے خوش نصیبوں سے رابطہ کیا جائے گا اور انعام کی رقم ارسال کی جائے گی۔ تمام خوش نصیبوں کے نام فیس بک پیج پر دئیے جایئں گے اور کمنٹ میں انہوں نے کیش ملنے کا سکرین شارٹ دینا ہو گا۔

مقابلے کی تفصیل

نمبر 1 : زیادہ سے زیادہ کہانی شئیر کرنے والے افراد
نمبر 2 : کہانیاں پڑھنے کے بعد کمنٹ کرنے واے افراد
نمبر 3 : مخصوص کہانی کے بارے میں اپنی بہترین رائے کا اظہار کرنے افراد

نوٹ : بہت جلد آغاز کیا جا رہا تھا۔