یہ ایک بہترین کہانی ہے جس کی تمام اقساط یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔ اس بلاگ پر بہیترین اردو کہانیاں، اسلامی کہانیاں، اخلاقی کہانیاں، مکمل اردو کہانیاں، سچی کہانیاں ارو بہت کچھ پڑھ سکتے ہیں۔
رات میں اس خاموشی سے واپس گھر پہنچ گئی جیسے نکلی تھی ۔ سب لوگ سورہے تھے لیکن مجھے ان کا اتنا احساس نہ تھا۔ میں تو آج نئی دنیا کی سیر کر کے آئی تھی۔ اتنے کڑیل اور جوان سات بھائیوں کی اکلوتی بہن رات کی تاریکی میں ان کی عزت و غیرت کے پرخچے اڑا کر آگئی تھی۔ (مکمل کہانی کے لیے تصویر پر کلک کریں)