ایک بہترین معاشرتی کہانی ہے امید ہے آپ پسند کریں گے۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کر سکتے ہیں۔
آخری رات
اس کی پہلی بیوی آگ میں جل کر مر گئی تھی۔ بدقسمتی سے جب اس کی آنکھ بیوی کے چیخنے پر کھلی۔ اس وقت پورا کمرہ آگ کی لپیٹ میں آ چکا تھا۔ وہ اپنی جان بچانے کی خاطر بھاگا۔ کمرے کے دروازے میں آگ لگی ہوئی تھی، وہ اسے کھول نہیں سکتا تھا۔ آخر وہ باتھ روم کی طرف بھاگا، تب تک اس کے اوسان خطا ہو چکے تھے۔ (مکمل کہانی کے لیے تصویر پر کلک کریں)